PCE صدر حافظ محمد بشارت کی الائیڈ و ایفا اسکولز کی تقریبِ تقسیمِ انعامات میں خصوصی شرکت۔
پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے صدر حافظ محمد بشارت کی الائیڈ و ایفا سکول کی تقریب تقسیم انعامات میں شرکت الائیڈ اور ایفا اسکول ریجنل آفس نارتھ کے زیرِ انتظام پنجاب کالج راولپنڈی میں تقسیمِ انعامات و اس…