PCE: Pays Tribute to Teachers on Teachers’ Day.
🌹 یومِ اساتذہ — 5 اکتوبر 🌹 اساتذہ وہ عظیم ہستیاں ہیں جو علم کی روشنی سے نسلوں کا مستقبل سنوارتی ہیں، کردار سازی کرتی ہیں اور معاشرے کو شعور، اخلاق اور ترقی کی راہ دکھاتی ہیں۔ اس یومِ اساتذہ کے موقع…
🌹 یومِ اساتذہ — 5 اکتوبر 🌹 اساتذہ وہ عظیم ہستیاں ہیں جو علم کی روشنی سے نسلوں کا مستقبل سنوارتی ہیں، کردار سازی کرتی ہیں اور معاشرے کو شعور، اخلاق اور ترقی کی راہ دکھاتی ہیں۔ اس یومِ اساتذہ کے موقع پر حافظ محمد بشارت، صدر پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کی جانب سے ملک بھر کے تمام معزز اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین اور سلامِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ آپ کی محنت، اخلاص، صبر اور رہنمائی ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ قومیں صرف عمارتوں سے نہیں، بہترین اساتذہ کی تربیت سے تعمیر ہوتی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے تمام اساتذہ کو صحت، عزت، خوشی اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن 📚 استاد کا احترام — روشن مستقبل کی ضمانت